• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی حکومت کے وزراء لاچار و مجبور محکمہ بلدیات ٹھیکوں پر چل رہا ہے، سعید غنی کو علی خورشیدی کا جواب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے سعید غنی کے بیان پر کہا کہ صوبائی حکومت کے وزراء لاچار و مجبور ہیں،سالڈ ویسٹ کے ڈمپرز شہریوں کو کچلنے اور حکومت خون چوسنے میں مصروف ہے، سعید غنی کے ماتحت بلدیاتی محکمے بےانتظامی کے ریکارڈ بنانے میں مصروف ہیں، محکمہ بلدیات سندھ ٹھیکوں پر چل رہا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید