اسلام آباد (عاصم جاوید) جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں مزید چار ایڈیشنل ججز کی تقرریوں کیلئے13فروری تک نام طلب کر لئےلاہور ہائیکورٹ میں چار ایڈیشنل ججز پنجاب کی ضلعی عدلیہ سے لئے جائیں گے ۔ اس حوالے سے جوڈیشل کمیشن نے ممبران کمیشن کو خطوط ارسال کر دئیے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن کے 6 فروری کے اجلاس کے فیصلے کے تناظر میں نام طلب کئے گئے ہیں۔