کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے ٹول پلازہ حاجی زکریا گوٹھ کے قریب گھر میں مبینہ طور پر مالی تنازع پر جھگڑے کے دوران نامعلوم ملزمان نے چھری کے وار سے 38سالہ محمد افضل ولد محمد اقبال کو قتل اور اہلیہ 28سالہ فاطمہ کو زخمی کردیا ۔