کراچی (اسٹاف رپورٹر) شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر ہوائی فائرنگ میں ملوث دولہا کے بھائی ناصر یعقوب اور والد کو پولیس نے گرفتار کر کے 9MM پستول برآمد کر لیا ،پولیس کے مطابق لیاقت آبادنمبر 3 میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 12 سالہ بچہ زخمی ہوگیا تھا۔