• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ لوہاری گیٹ کی بڑی کارروائی، 2منشیات فروش گرفتار، 13کلو گرام چرس اور 1کلو گرام سے زائد آئس برآمد ، گرفتار ملزمان سے13کلو گرام چرس اور ایک کلو آئس برآمد ہوئی جب کہ پولیس تھانہ الپہ نے شراب فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی اور بھاری مقدار میں دیسی شراب و لہن برآمد کر لیا، پولیس نے کارروائی کے دوران 120لیٹر دیسی شراب اور200لیٹر لہن قبضے میں لے کر بدنام زمانہ شراب فروش صابر ولد ربنواز کو گرفتار کر لیا۔
ملتان سے مزید