• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی ٹیکس وصول کرنیوالوں کیخلاف کارروائی جاری

پشاور ( وقائع نگار ) صوبائی دارالحکومت سمیت پشاور ڈویژن کے تمام پانچوں اضلاع میں غیر قانونی ٹیکس وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ۔ اس کے علاوہ قانونی ٹیکس وصول کرنے والے مقامات پر اسلحہ اور ڈنڈوں کی نمائش بھی بند کردی گئی ان کے خلاف بھی شکایات ڈپٹی کمشنرز آفس میں درج کرائی گئیں۔
پشاور سے مزید