• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی، مبینہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے زخمی نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی میں مبینہ طور پر ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ کے واقعے میں زخمی نوجوان عبداللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید