راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)15پراپنے شوہروں کی مارپیٹ کی شکایت کرنے والی 4 خواتین کی درخواستوں پر مقدمات درج کرلئے گئے۔ تھانہ ائرپورٹ کومحرر تھانہ ہیڈ کانسٹیبل فیصل محمود نے بتایاکہ خاتون نے ریسکیو 15 کال پرکال کرکے بتایا کہ میرے خاوند مجھے مارپیٹ کررہے ہیں، فائزہ، عظمیٰ نے ریسکیو 15 پر کال پر بتایا کہ ان کے خاوند مارپیٹ کررہے ہیں۔تھانہ صدر بیرونی کو پکار15 پرکالر سونیا کی کال موصول ہوئی کہ اس نے پہلے ہی اپنے شوہر کے خلاف درخواست دی تھی پولیس کی مدد کی ضرورت ہے۔