• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات کیخلاف آپریشن، متعدد مسمار

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے گلشن آباد ہاؤسنگ سکیم میں لے آؤٹ پلان کی خلاف ورزیوں، غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ اس دوران ایک غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کیخلاف بھی کارروائی کی گئی ۔ آپریشن کے نتیجے میں دونوں ہاؤسنگ سکیموں اور راولپنڈی اڈیالہ روڈ پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر کے تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید