• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کا IMF کوخط مایوسی کا عکاس ہے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو ڈوزیئر اور خط بھیجنے کا اقدام درست ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کار اعزاز سید نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت پاکستان میں جمہوریت ہائی برڈ نظام میں بڑی مشکل سے سانس لے رہی ہے، تجزیہ کار مظہر عباس نےکہا کہ آئی ایم ایف کو تحریک انصاف کا خط لکھنا فرسٹریشن شو کرتا ہے، تجزیہ کار ارشاد بھٹی نےکہا کہ اگر آئی ایم ایف کو خط ملک دشمنی ہے تو 26 ویں آئینی ترمیم اور پیکا قانون ملک دوستی ہے۔
اہم خبریں سے مزید