• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقلیتی برادری میں منیارٹی کارڈز تقسیم

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی سی آفس میں اقلیتی برادری میں مینارٹی کارڈز تقسیم کی تقریب ہوئی ۔ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے اقلیتی برادری میں مینارٹی کارڈز تقسیم کئے۔
لاہور سے مزید