• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلحدیث یوتھ فورس آج یوم حیا منائے گی، ہدایت اللہ رحمانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ملتان کے صدر قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ 14فروری کو یوم حیا کے طور پر منایا جائے گا۔ انٹرٹینمنٹ تفریح فضول طرز کے اغیار کے پیش کردہ ایام کو منا کر ملک میں بے حیائی کو فروغ دینے والوں کا ناطقہ بند کرنا ہوگا ۔
ملتان سے مزید