• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، ٹیکس پالیسی ونگ کو آپریشن ونگ سے الگ کر دیا گیا

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ، مہتاب حیدر) آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے وفاقی حکومت نے ایف بی آرمیں ٹیکس اصلاحات کرتے ہوئے ٹیکس پالیسی ونگ کو ٹیکس آپریشن ونگ سے الگ کر دیاہے اور وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس قائم کر دیا گیا ہےوزارت خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، اب ایف بی آر کی مکمل توجہ ٹیکس ریونیو جمع کرنے پر ہوگی اور ایف بی آر صرف ٹیکس وصولی کے کام کی حد تک محدود رہے گااور ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے صرف ٹیکس تجاویز پرعمل درآمد پر توجہ دے گا۔

اہم خبریں سے مزید