• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی میں امن جماعت اسلامی کی اولین کوشش ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نےمنصورہ میں نوجوانوں اورعلماء کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جماعتِ اسلامی مِلی یکجہتی کونسل کی اولین ترجیح ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن قائم ہو، ہر نوعیت کی دہشت گردی کا خاتمہ ہو اور عوام کو جان، مال، عزت کا تحٖفظ حاصل ہو ۔
لاہور سے مزید