کراچی(اسٹاف رپورٹر)سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے ایک بار پھر فاسٹ بولر محمد حسنین کو خراب کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ کردیا۔ان کا کیریئرمشکلات سے بھرا ہوا ہےاور وہ تسلسل سے مواقع نہ ملنے کی وجہ سے اچھی کارکردگی دکھانے میں ناکام ہیں۔