کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے مقتول مصطفیٰ عامر کی والدہ کی قبر کشائی سے متعلق درخوا ست پر مقتول کی والدہ کو متعلقہ مجسٹریٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردیدرخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی کہ مقتول کی قبر کشائی کی اجازت دی جائے۔عدالت نے کہا کہ آپ متعلقہ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت سے رجوع کریں، متعلقہ مجسٹریٹ قبر کشائی اور دیگر معاملات پر فیصلے کا اختیار رکھتا ہے۔