• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں پیر کو گیس کی فراہمی بند رہے گی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں 17 فروری پیرکوصبح گیارہ بجے سے شام 5 بجے تک زرغون روڈ،بلوچستان ہائی کورٹ،گورنر ہائوس، وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ، جناح روڈ‘ کواری روڈ،سریاب روڈ ،مشرقی بائی پاس،کیچی بیگ، قمبرانی روڈ،خروٹ آباد، وحدت کالونی،سرکی روڈ، سیٹلائٹ ٹائون، لیاقت بازار،قندہاری بازار،کاسی روڈ،پشتون آباد، علمدار روڈ،مری آباد،طوغی روڈ،مشن روڈ، کینٹ،اسٹاف کالج و ملحقہ علاقوں میں گیس کی سپلائی بند رہے گی۔
کوئٹہ سے مزید