• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قذافی ٹاؤن برج پر کنٹینر سے لدا ٹریلر الٹ گیا، ٹریفک کی آمد و رفت متاثر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قذافی ٹاؤن برج پر اتوار کی صبح کنٹینر سے لدا ٹریلر الٹ گیا، حادثے کے باعث برج پر ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہوئی ،حادثہ کی اطلاع پر ٹریفک پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے ہیوی مشینری کی مدد سے ٹریلر اور کنٹینر کو اٹھا کر سڑک کو ٹریفک کے لئے بحال کیا،پولیس کاکہنا ہےکہ جانی نقصان نہیں ہوا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید