• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حادثات میں جاں بحق اور زخمی ہونے کے الزام میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے حادثات کے مختلف واقعات کے الزام میں جاں بحق اور زخمی ہونے کے الزام میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔شاہ شمس پولیس کو سب انسپکٹر صفدر حسین تبسم نے بتایا کہ حادثہ کی اطلاع پر بکر منڈی پہنچاجہاں تین گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی تھی جس کے نتیجے میں چھے افراد جاں بحق ہوگئے تھے، بی زیڈ پولیس کو خلیل نے بتایا کہ میرا بھتیجا محمد عاقب کام سے گھر آرہاتھا کہ پیچھے نامعلوم ٹرک ڈرائیور نے ٹکر ماری جس کی وجہ سے عاقب بے ہوش اور ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا۔
ملتان سے مزید