• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیضان مدینہ میں شب برأت کے موقع پر اجتماع کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر)مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں شب برات کے موقع پر ایک روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،اجتماع کے اختتام پر شرکامیں لنگر تقسیم کیا گیا۔
ملتان سے مزید