• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ دولت گیٹ کے علاقے سے شہری اغوا، اہلخانہ کو تاوان کی کال

ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ دولت گیٹ کے علاقے سے شہری مبینہ اغوا ،اہلخانہ کو تاوان کی کال موصول، پولیس نے اطلاع پر کارروائی شروع کردی ،حسین آگہی چوک بازار سے عبدالقیوم نے بتایا کہ ہمارے رشتہ دار ریاض حسین کو نامعلوم ملزمان نے مبینہ اغوا کرلیا جس کی بازیابی کیلئے چھے لاکھ روپے تاوان کا تقاضہ کیا ہے۔
ملتان سے مزید