• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن موٹر سائیکل فروخت کا سودا، نوسرباز موٹرسائیکل لے کر فرار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ قطب پور کے علاقے نوسرباز شہری کی موٹرسائیکل لے اڑا، اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ،چونگی نمبر 22سے عرفان نے پولیس کو اطلاع دی نامعلوم شخص سے فیس بک پر دوستی ہوئی جس سے موٹرسائیکل فروخت کرنے کیلئے بات ہوئی اور اس نے مجھے بائیس نمبر چونگی پر بلوایا اور مجھ سے نوسربازی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سے اتار کر موٹرسائیکل لیکر فرار ہوگیا پولیس نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر نامعلوم نوسرباز کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید