ملتان (سٹاف رپورٹر)حضرت سید نا موسی ٰپاک شہیدؒ کے سالانہ عرس کا آغاز کل20فروری جمعرات دن10بجے ہو گا، چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی، درگاہ کے سجادہ نشین مخدوم ابوالحسن گیلانی خاندان کے دیگر عمائدین اور بزرگوں کے ہمراہ دربار کو غسل اور چادر پوشی کریں گے جس کے فوری بعد محفل جمال نعت منعقد ہو گی اور دعا ایک بجے ہو گی۔