• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین افراد بوگیوں سے چوری کرتے پکڑے گئے،بھاری مقدار میں کاپر تار برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے سٹیشن ملتان کینٹ سے تین افراد بوگیوں سے کاپر تار چوری کرتے پکڑے گئے،بھاری مقدار میں کاپر تار برآمد،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تین افراد جو کہ ریلوے ملازمین بتائے جاتے ہیں کو ریلوے سٹیشن ملتان کینٹ کے واشنگ ایریا سے پکڑا گیا ،ملزمان سے بوریوں میں بندبھاری مقدار میں کاپر تار برآمد کیا گیا،تھانہ ریلوے پولیس ملتان نے مذکورہ ملزمان جن کے نام ممتاز چانڈیہ،ارسلان سنی اورنوید غفور بتائے جاتے ہیں کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ۔
ملتان سے مزید