• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا، تعمیر ملت میں فکر اقبال کا کردار کے موضوع پر سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن کے زیر اہتمام تعمیر ملت میں فکر اقبال کا کردار کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں پروفیسر ڈاکٹر بسم اللہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، تقریب کے منتظمین میں پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض ،پروفیسر ڈاکٹر محمد توصیف سلطان، ڈاکٹر طارق اسماعیل ، اور ڈاکٹر انیلہ حمید شامل تھیں ،مقررین نے اقبال کے خودی اور اپنے آپ کو پہچاننے کے پیغام پر روشنی ڈالی اورکہا کہ اس طرح کے سیمینارز کا انعقاد طلبہ کی فکری اور ذہنی نشونما کے لیے بہت ضروری ہے ۔
ملتان سے مزید