• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کے100اساتذہ کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کافیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے 100ٹیچرز کو ترقی دینے کافیصلہ ،اس حوالے سےیونیورسٹی کےسلیکشن بورڈ کا اجلاس 21فروری کو طلب کیاگیا ہے۔
ملتان سے مزید