• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی محمد امین ساجد کی مخدوم سید احمد محمود سے ملاقات

ملتان( پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اور سابق گورنر مخدوم سید احمد محمودنے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی سیاست میں اہمیت اختیار کرنے کے ساتھ نوجوان قیادت کاسرچشمہ بن چکے ہیں،بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے روٹی کپڑا اور مکان کے منشور کے ساتھ سرائیکی صوبہ کے قیام کے لیے بھی جدوجہد کررہے ہیں،انہوں نے یہ بات پیپلز پارٹی ملتان سٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی محمد امین ساجد سے ملاقات کرتے ہوئے کہی،مخدوم سید احمد محمود نے مزید کہاکہ ورکرز اور عہدیدارپارٹی کا حقیقی سرمایہ ہیں۔
ملتان سے مزید