• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پائلٹ سکول نواں شہر میں آتشزدگی ، قیمتی سامان جل کر راکھ

ملتان(سٹاف رپورٹر)سرکاری سکول میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا ریسکیو کے مطابق گورنمنٹ پائلٹ سکول نواں شہر سے سکول کے ہال میں پرانا فرنیچر پڑا ہوا تھا اسے آگ لگ گئی ہے ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر فوری طور پر فائر فائٹنگ کا عمل شروع کر دیا۔
ملتان سے مزید