• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایم پی اے سلطانہ شاہین کے داماد ضمیرحسین اعوان وفات پا گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق ایم پی اے سلطانہ شاہین کے داماد ملک ضمیرحسین اعوان وفات پا گئے ، ان کی نماز جنازہ شاہی مسجد باقر آباد میں مولوی کریم بخش نے پڑھائی جب کہ کثیر تعداد میں اہل محلہ اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی شاہی مسجد باقر آباد نیو ملتان میں کل جمعرات صبح سات بجے شروع ہوگی اور نو بجے دعا ہوگی۔
ملتان سے مزید