• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی پیسر محمد سراج نے عمرہ ادا کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے عمرہ ادا کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 سالہ محمد سراج اپنے دوستوں کے ساتھ بھارتی حیدر آباد کے ایئر پورٹ سے احرام باندھ کر سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔ انہوں نے مسجد الحرام سے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’الحمدللّٰہ‘۔

اسپورٹس سے مزید