کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور میں بارش کی وجہ سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لئے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا ۔ شام کو قذافی اسٹیڈیم میں انگلش کرکٹ ٹیم نے پریکٹس کی۔ نیٹ پریکٹس سے قبل انگلینڈ ٹیم نے کرکٹ فار گڈ ایکٹیویٹی میں حصہ لیا۔