• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین اسنوکر: حسنین حمزہ اور احسن کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حسنین اختر ،حمزہ الیاس اور احسن رضا نے ایشین انڈر 21مینز چیمپئن شپ کے ناک آئوٹ مرحلے میں جگہ بنالیجبکہ کوارٹر فائنل میں محمد آصف ایران کے عامر سرکوش کے ہاتھوں شکست کے بعد ایونٹ سے آئوٹ ہوگئے۔
اسپورٹس سے مزید