• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین تائیکوانڈو: پاکستان نے مزید تمغے جیت لیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مصر نے کومبیکس 7ویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ کے پانچویں دن تین سونے کے تمغے حاصل کئےجبکہ پاکستان نے مختلف ویٹ کیٹیگریز میں ایک چاندی اور نو کانسی کے تمغے جیتے۔
اسپورٹس سے مزید