• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز چاہتی ہیں عمران خان انہیں خط لکھیں، مگر یہ حسرت پوری نہیں ہوگی، سیف

پشاور (جنگ نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حالیہ بیان پر ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز شریف چاہتی ہیں کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان انہیں خط لکھیں، لیکن ان کی یہ حسرت کبھی پوری نہیں ہوگی،عمران خان عوام کے حقیقی لیڈر جبکہ مریم نواز شریف فارم 47کی لیڈر کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔ عمران خان عوام کے حقیقی لیڈر ہیں جبکہ مریم نواز شریف فارم 47 کی لیڈر کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید