• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی شہر میں بسنت منانے والے 11افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، 5 زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال اور 6 زخمی بینطیر بھٹو اسپتال لائے گئے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد واپس بھیج دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید