• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس سے لاپتا رئیل اسٹیٹ ایجنٹ کی لاش کلفٹن سے مل گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس سے لاپتا ہونے والے رئیل اسٹیٹ ایجنٹ 40سالہ مہتاب احمد ولد منظور احمد کی لاش کلفٹن بلاک 2 چائنہ پورٹ کی طرف جاتے ہوئے گرائونڈ سے مل گئی ،پولیس نے بتایا کہ متوفی منظور کالونی کا رہائشی اور ڈیفنس میں اسکی رئیل اسٹیٹ کی ایجنسی ، متوفی کاموبائل، بٹوا اور گھڑی سب لاش کے ساتھ موجود تھے جبکہ تشدد کے کوئی نشانات بھی نہیں ملے ہیں ، معلوم ہوتا ہے کہ لاش گاڑی میں لا کر جھاڑیوں میں رکھ دی گئی تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید