ناگپور (جنگ نیوز)بھارت کے چھوٹے شہروں میں ڈیجیٹل ادائیگی نظام کرپیٹو کرنسی زور پکڑرہا ہے جس کی بڑی وجہ ذرائع روزگار کا محدود اور کم آمدن کو قراردیاجاتا ہے جس کی وجہ سے بھارت کے چار بڑے اسٹاک ایکس چینجز میں حصص کے کاروبار کا حجم دگنا ہوگیا ہے ۔ سخت قواعد و ضوابط کی وجہ سے ٹریڈرز کرپٹوکرنسی منتقل ہوگئے ہیں۔