• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم نمبر دو ون ڈے بیٹر، رضوان کی تنزلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں بھارت کے شُمبن گِل ون بیٹرز میں پہلے جبکہ بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں ۔محمد رضوان 16ویں سے 20ویں نمبر پر چلے گئے ۔ ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی ہوئی ہے۔ بین ڈکٹ 17ویں نمبر پر آگئے۔ سلمان علی آغا 46 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

اسپورٹس سے مزید