کراچی(اسٹاف رپورٹر)غضنفر بلال نے 17 ویں قومی باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ دانیال شاہ اور انس آصف نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔