• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا اگلا میچ کھیلنے کے لئے جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان میچ ہفتے کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید