• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی بولرمیتھیو کا ایکشن قانونی قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی نےتصدیق کی ہے کہ آسٹریلوی بولرمیتھیو کوہنیمن کا بولنگ ایکشن قانونی قرار دے دیا ہے ۔ وہ بولنگ جاری رکھ سکتے ہیں، کوہنیمن کا بولنگ ایکشن سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں غیر قانونی قرار دیا گیا تھا۔ ایکشن کا آزادانہ تجزیہ نیشنل کرکٹ سینٹر برسبین میں کرایا گیا۔

اسپورٹس سے مزید