• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریجنل پولیس آفیسر کا تھانہ صدر بیرونی اورسول لائن کااچانک دورہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے تھانہ صدر بیرونی اور تھانہ سول لائن کااچانک دورہ کیا۔ انہوں نے دونوں پولیس سٹیشنوں کے حوالات ، فرنٹ ڈیسک ، ریکارڈ و دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھانوں کی سطح پر میرٹ اور انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنایا جارہا ہے۔
اسلام آباد سے مزید