• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنک روڈ انڈر گراؤنڈ الیکٹریفکیشن اپ لفٹنگ اینڈ بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی)راولپنڈی کینٹ کے تجارتی ہب بنک روڈ صدر میں "انڈر گراؤنڈ الیکٹریفکیشن اپ لفٹنگ اینڈ بیوٹیفکیشن" کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی، کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز، ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ بورڈ میجر جنرل عرفان احمد ملک اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے کیا۔ بعد ازاں کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر سید علی عرفان رضوی نے رکن قومی اسمبلی ملک ابرار کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارکنگ کے لئے پوٹھوہار ون اور پوٹھوہار 2 کے نام سے دوبڑی پارکنگ کے علاوہ ایڈیشنل جگہ بھی حاصل کی گئی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید