• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ سے وزیراعظم مطمئن نہیں؟ چیمپئنز ٹرافی میں فتح کی اُمید ”جیوپاکستان“ میں تفصیلات

کراچی (جنگ نیوز) کابینہ میں ردوبدل کا پروگرام شروع ہوگیا ہے، موجودہ ٹیم سے وزیراعظم کے مطمئن نہ ہونے کا اشارہ مل رہا ہے۔ دوسری طرف قومی کرپٹو کونسل کا قیام، پاکستان بروقت قدم اُٹھا رہا ہے اور چیمپئنز ٹرافی میں پہلی فتح، قوم کو ایک اُمید اور ہے۔ اِن تمام موضوعات پر جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ صبح 9 بجکر5منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید