آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: کیا روزے کی حالت میں آنکھوں میں قطرے ڈالنے سے روزے پر کوئی اثر پڑتا ہے ؟
جواب: روزے کی حالت میں آنکھوں میں دوا (قطرے) ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اگرچہ اس کا ذائقہ اور اثر حلق میں محسوس ہو۔
جانیے مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا شرعی جواب...
اِسراف کے حوالے سے پڑھیے مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا تفصیلی جواب۔