کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے نئے سی ای او /ایم ڈی کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا گیا جس کا جلد ٹوٹیفیکیشن کر دیا جائے گا ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر غربی احمد علی صدیقی، پروجیکٹ ڈائریکٹرکے ڈبلیو ایس ایس آئی پی عثمان معظم اور موجود ایم ڈی اسد اللہ خان میں سے کسی ایک کو تعینات کئے جانے کا امکان ہے واضح رہےسی ای اوسید صلاح الدین کو جنوری کے شروع میں ہٹا کر سی او او اسداللہ کو چارج دیا گیا تھا۔