• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن کا اتحاد فضل الرحمان کی شمولیت سے ہی بن سکتا ہے

اسلام آباد (فاروق اقدس/تجزیاتی جائزہ) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے اسلام آباد میں ہونے والی قومی یکجہتی کانفرنس کا دو روزہ اجلاس جمعرات کو اپنے انعقاد کے حوالے سے متضاد خبروں کے ساتھ ختم ہوگیا اپوزیشن کا اتحاد فضل الرحمان کی شمولیت سے ہی بن سکتا ہے ۔26ویں آئینی ترمیم پرعدم اتفاق؟ KPK میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ؟ ہم آہنگی کا فقدان رہا ۔

ناقدین کا کہنا ہے مشترکہ اعلامیے میں کوئی غیرمعمولی بات نہیں، حکومت کا روکنا غیر دانشمندانہ ، ا س ضمن میں کچھ نئی باتیں تو سامنے آئی ہیں کہ اجلاس میں شامل جماعتوں کے قائدین نے مولانا فضل الرحمان سے جو توقعات لگا رکھی تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں ۔

اہم خبریں سے مزید