• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی پارٹی کو فعال کرنے کیلئے عوام رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(ایوب ناصر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمد نواز شریف نے پارٹی کو فعال کرنے کے لیے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی، عید الفطر کے بعد بڑےشہروں میں جلسوں کی منصوبہ بندی ، نواز شریف کو کے پی دورہ کی دعوت ، مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال ،انجینئر امیر مقام ، انوشہ رحمان اور کیپٹن (ر)صفدر سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے کہا کہمسلم لیگ (ن) کی ایک سالہ کارکردگی کو عوام کے سامنے رکھا جائے اور وطن عزیز میںاس وقت سیاسی گروہی لسانی اور سیاسی کشیدگی کے مکمل خاتمے کیلئے ان کی تائید حاصل کی جائے ۔
اہم خبریں سے مزید