• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، حکومت کو پرواہ نہیں، راجا اظہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر راجہ اظہرنےکراچی میں پانی کے شدید بحران پر سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کی آمد ہے لیکن سندھ حکومت کو ذرا برابر عوام کی پرواہ نہیں،شہری پانی کی بوند کو ترس رہے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید