• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری عبدالرحمٰن انتقال کرگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کنسٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری اور سینئر کنٹریکٹر عبدالرحمن قضائے الہٰی سے انتقال کرگئے،مرحوم کئی روز سے علیل تھے،چیئرمین کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نعیم کاظمی نے عبدالرحمٰن کے انتقال کو کنٹریکٹرز برادری کیلئے بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی ہے اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کے صدر رضا عابدی ، اسماعیل شیخ ، انجینئر رحیم احمد، تنویر احمد، عابد برنی اسلم مغل،حیدر کاظمی ودیگر نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ عبدالرحمن کی کنٹریکٹرز کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،مرحوم کو گذشتہ روز سینکٹروں افراد کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید